جموں و کشمیر کے باندی پورا میں سکیورٹی دستوں نے آج تلاشی مہم چلائی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راشٹریہ رائفلس اور ریاستی پولیس کی خصوصی مہم
دستے
کے جوانوں نے باندی پورا کے بنگر محلہ،حاجن میں جنگجوؤں کے چھپے ہونے
کے خفیہ اطلاع ملنے پر مشترکہ تلاشی مہم چلائی۔علاقے کاچاروں طرف سے محاصرہ کردیا گیاہے۔